اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان

نوجوان کی کھلے عام کراچی کی سڑکوں پر غیراخلاقی حرکات

دو بہنوں نے نوجوان کی غیر اخلاقی حرکات کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں

29

کراچی کی سڑکوں پر نوجوان کی کھلے عام غیر اخلاقی حرکات، کلفٹن اور ڈیفنس میں کار سوار نوجوان خواتین کار سواروں کے سامنے غیر اخلاقی حرکات کرتا ہے ۔

دو بہنوں نے نوجوان کی غیر اخلاقی حرکات کی تصاویر بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردیں، سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصاویر دو روز پہلے کی ہیں، کراچی پولیس دو روز گزر جانے کے بعد بھی نوجوان کی گرفتاری میں ناکام ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ضلع جنوبی کی پولیس غیر اخلاقی حرکات کرنے والے نوجوان کو تلاش کر رہی ہے، کار نمبر کی مدد سے ملزم کا سراغ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔


Leave A Reply

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.