اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان

طیب اردوان کا عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر فون

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر فون کرکے مبارک باد دی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر اتفاق کیا گیا۔