اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان

اِنڈین میڈیا کا اصل چہرہ بے نقاب، پیسوں کےبدلےفرقہ وارانہ انتشار پھیلانے کا معاملہ

یہ ممکنہ طور پر ایک بڑا سکینڈل ہو سکتا تھا جس سے انڈین جمہوریت کے ایک اہم ستون یعنی صحافت کی آزادی کو نشانہ بنایا ہے لیکن اس کے باوجود انڈین میڈیا میں اس بارے میں بہت کم بات کی گئی ہے۔

اظہارِ رائے کی آزادی: پاکستان میں سینسرشپ پر بات کرنا بھی سینسر

پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کے محدود ہونے کی تازہ مثالیں صحافیوں کے کالم نہ چھپنا، پروگرامز کو ریاستی اداروں اور پالیسیوں پر تنقید سے باز رکھنا اور ایسے اقدامات کرنے والوں کے حامیوں کو منظر سے غائب کرنے کی صورت میں نظر آئیں۔