اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

ایوارڈ

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کر لیا

فلم کی مرکزی جوڑی مہوش حیات اور ہمایوں سعید ملک نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔فلم فیسٹیول کی سپیشل جیوری کیٹیگری میں 12 ممالک کی فلمیں شامل تھیں، جن میں سے یہ اعزاز پاکستانی فلم کو حاصل ہوا۔