اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

کھیل کھلاڑی

10لاکھ ٹوئٹر فالورز، زینب عباس نے سوشل میڈیا پر دنیائے کرکٹ کی پہلی خاتون کا اعزاز اپنے نام کر لیا

معروف پاکستانی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام کرکٹ دیوانگی کی اینکر زینب عباس کے ٹوئٹر پر دس لاکھ فالوورز ہونے کی وجہ سے وُہ دنیائے کرکٹ کی پہلی خاتون اور تیسری میڈیا پرسن بن گئیں۔