اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

دھرتی

اِنڈین میڈیا کا اصل چہرہ بے نقاب، پیسوں کےبدلےفرقہ وارانہ انتشار پھیلانے کا معاملہ

یہ ممکنہ طور پر ایک بڑا سکینڈل ہو سکتا تھا جس سے انڈین جمہوریت کے ایک اہم ستون یعنی صحافت کی آزادی کو نشانہ بنایا ہے لیکن اس کے باوجود انڈین میڈیا میں اس بارے میں بہت کم بات کی گئی ہے۔

کارگِل ایک احمقانہ آپریشن تھا: سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد دُرانی کا دعویٰ

پاکسان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے پاک بھارت تعلقات اور دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی حکمت عملی سے متعلق کتاب تحریر کی جسے شائع کردیا گیا۔