اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

سوہنی دھرتی

سابقہ حکومت میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا منصوبہ بنا رہی تھی: میاں ثاقب نثار

اس سے قبل سپریم کورٹ نے حکومت کو بطور ایم ڈی پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی کو فراہم کی جانے والی مراعات اور تنخواہ کی ادائیگی پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی

80 کی دہائی میں سنا تھا کہ کالا باغ ڈیم پر تنازع ہے، جن ڈیموں پر تنازع نہیں اتنے برسوں میں کم از کم وہ بنا دیتے

سماعت کے دوران ایڈووکیٹ محیب پیرزادہ کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم کا معاملہ متنازع ہوچکا ہے، چاروں صوبوں کے عوام نے کالا باغ ڈیم کے خلاف بات کی ہے اور اسے خطرہ قرار دیا ہے۔