اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

سوال؟

اظہارِ رائے کی آزادی: پاکستان میں سینسرشپ پر بات کرنا بھی سینسر

پاکستان میں اظہارِ رائے کی آزادی کے محدود ہونے کی تازہ مثالیں صحافیوں کے کالم نہ چھپنا، پروگرامز کو ریاستی اداروں اور پالیسیوں پر تنقید سے باز رکھنا اور ایسے اقدامات کرنے والوں کے حامیوں کو منظر سے غائب کرنے کی صورت میں نظر آئیں۔