اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

انصاف و قانون

سپریم کورٹ کا پی ٹی وی کو نوازشریف اور مریم نواز سے نشری اخراجات وصول کرنے کا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کو ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے بعد سرکاری ٹی وی پر دیکھائی جانے والی ان کی تمام تقاریر کے نشری اخراجات وصول کیے جائیں