اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

انسانی حقوق

ڈاکٹر عافیہ کی موت سے متعلق خبریں بے بینیاد، ٹیکساس میں پاکستانی قونصل جنرل کی جیل میں ملاقات

امریکہ شہر ہوسٹن میں قائم سفارت خانے کا کہنا ہے کہ قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے ریاست ٹیکساس میں واقع جیل ایف ایم سی کارسویل میں پاکستانی شہری عافیہ صدیقی سے ملاقات کی جو کہ دو گھنٹے جاری رہی۔