اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان
براؤزنگ زمرہ

بدعنوانی

سپریم کورٹ کا پی ٹی وی کو نوازشریف اور مریم نواز سے نشری اخراجات وصول کرنے کا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کو ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے بعد سرکاری ٹی وی پر دیکھائی جانے والی ان کی تمام تقاریر کے نشری اخراجات وصول کیے جائیں

عام انتخابات 2018: لاہورہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی جانب سے نامزدگی فارم میں کی گئی ترامیم کو کالعدم کر دیا

لاہورہائی کورٹ نے عام انتخابات 2018 کے لیے پارلیمنٹ کی جانب سے نامزدگی فارم میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے آئین کی شق 62 اور 63 کے مطابق ترتیب دینے کا حکم دے دیا۔