اظہارِ رائے کی مکمل آزادی کا ترجمان

خوبصورت خوجہ سراء 22 حسیناؤں کو ہرا کر مس اسپین منتخب

اسپین کی بائیس حسیناؤں کو ہرانے والی خواجہ سراء رواں سال مس یونیورس مقابلوں میں شرکت کریں گی۔

39

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تاریخ میں پہلی بار، ایک خوجہ سراء خاتون نے مس یونیور پیگنٹ مقابلہ  کے لئے حصہ لیا اور 22 حسیناؤں کو ہرا کر مس اسپین کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

اسپین کی اینجلا پونس رواں سال فلپائن میں شیڈول عالمی مقابلہ حسن میں اسپین کی نمائندگی کریں گی، کامیابی کے بعد اسپینش ملکہ حسن کا کہنا تھا کہ وہ مس ورلڈ منتخب ہوئیں تو خواجہ سراءکمیونٹی کے حقوق کے لیے جدوجہد کریں گی۔


ہمارئے لئے آپ کی رائے نہایت قیمتی اور ضروری ہے، خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں اور ہماری خبروں کو اپنے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کر کہ لوگوں کو تازہ ترین خبروں سے باخبر رکھنے کی ہماری کوشش میں ہمارا ساتھ دیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.