براؤزنگ ٹیگ

دُنیا

تیونس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دارالحکومت کی میئر ایک خاتون کو چنا گیا

تیونس کی ایک اعتدال پسند اسلامی جماعت کی رُکن ایک خاتون کو دارلحکومت تیونس سٹی کا میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ تیونس میں کسی خاتون کو ایسا کوئی عہدہ ملا ہے۔
مزید پڑھ...

سابقہ حکومت میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا منصوبہ بنا رہی تھی: میاں ثاقب نثار

اس سے قبل سپریم کورٹ نے حکومت کو بطور ایم ڈی پی ٹی وی عطاءالحق قاسمی کو فراہم کی جانے والی مراعات اور تنخواہ کی ادائیگی پر تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھ...

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور ایم کیو ایم کے سربراہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

7 جون کو سپریم کورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کےخلاف درخواست کی سماعت میں سابق صدر کو وطن واپس بلاتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی بھی وصول کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ...

ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کر لیا

فلم کی مرکزی جوڑی مہوش حیات اور ہمایوں سعید ملک نے یہ ایوارڈ وصول کیا۔فلم فیسٹیول کی سپیشل جیوری کیٹیگری میں 12 ممالک کی فلمیں شامل تھیں، جن میں سے یہ اعزاز پاکستانی فلم کو حاصل ہوا۔
مزید پڑھ...