چچا نے 2 کم سِن بھتیجوں کو موت کی وادی میں پہنچا دیا

والدین کا کہنا تھا گھر میں معمولی تکرار پر چچا ریاض نے بچوں کو اپنے ساتھ لیا اور جا کر تالاب میں پھینک دیا

115

گاؤں خواجہ محمد خواجہ لکی بانڈہ میں آج افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ چچا ریاض نے اپنے دو سگے ننھے بھتیجوں کو موت کی گاٹ اتار دیا۔

تفصلات کے مطابق ریاض جو کے ذہنی مریض ہے اور دماغی طور پر ٹھیک نہیں نے ننھے بچوں کو تالاب میں پھینک دیا۔ والدین کا کہنا تھا گھر میں معمولی تکرار پر چچا ریاض نے بچوں کو اپنے ساتھ لیا اور جا کر تالاب میں پھینک دیا جس کے باعث بچے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

سوہنی دھرتی کے نمائندہ خصوصی ارشد خان کے مطابق پولس نے جایے وقوعہ سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔


سوہنی دھرتی ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیے اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy