کرائسٹ چرچ مسجد حملے کی فوٹیج دیکھیں

ٹویٹر پر زیر گردش تصاویر میں حملہ آور کی گاڑی کی پُشت میں موجود خودکار ہتھیار نظر آ رہے ہیں


سوشل میڈیا پر بھی مبینہ قاتل کی بعض تصاویر گردش میں آئی ہیں جن میں وہ اپنے ہتھیاروں کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ ہتھیاروں پر بعض نام تحریر کیے گئے ہیں جن کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان افراد نے "بعض حملوں کا ارتکاب کیا”ـ

مبینہ قاتل نے ٹویٹر پر اپنا تعارف "برنٹن ٹرنٹ” کے نام سے کرایا ہے۔ اس نے نماز جمعہ کے وقت مسجد کے اندر وحشیانہ فائرنگ کی پوری کارروائی کی وڈیو براہ راست سوشل میڈیا پر نشر کی۔ قاتل نے واقعے سے قبل ٹویٹر پر 87 صفحات پر مشتمل ایک بیان بھی پوسٹ کیا ہے جس میں ایک "دہشت گرد حملے” کی دھمکی دی گئی۔

ٹویٹر پر زیر گردش تصاویر میں حملہ آور کی گاڑی کی پُشت میں موجود خودکار ہتھیار نظر آ رہے ہیں۔


سوہنی دھرتی ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ ہماری صحافت کو سرکاری اور کارپوریٹ دباؤ سے آزاد رکھنے کے لیےمالی تعاؤن کے ساتھ  اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy