’میں دعا کر رہا تھا کہ اس کی گولیاں ختم ہو جائیں‘

نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے کے ساتھ زندہ بچ جانے والے افراد ہیبت ناک واقعے کی تفصیلات بیان کر رہے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گولیوں کی آواز سن کر وہ اپنی جان بچانے کے لیے دوڑے۔
مزید پڑھ...

بھارتی حملے سے پاکستان نے کیا سبق حاصل کیا ہے؟

پاکستان کی سول حکومت اور عسکری منصوبہ سازوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی سے چند نہایت اہم نتائج اخذ کئے ہیں جو ملکی سلامتی کے حوالے سے چند نئے سنگین خطرات کی نشاندہی کرتے ہیں، جنہیں جوہری قوت کے استعمال کے تناظر میں نظرانداز…

کرائسٹ چرچ مسجد حملے کی فوٹیج دیکھیں

سوشل میڈیا پر بھی مبینہ قاتل کی بعض تصاویر گردش میں آئی ہیں جن میں وہ اپنے ہتھیاروں کے ساتھ نظر آ رہا ہے۔ ہتھیاروں پر بعض نام تحریر کیے گئے ہیں جن کے بارے میں ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ان افراد نے "بعض حملوں کا ارتکاب کیا"ـ

نیوزی لینڈ: مسجد میں قتل وغارت مچانے والے حملہ آور کون تھا؟

جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی النور مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص کے بارے میں میڈیا نے بعض تفصیلات جاری کی ہیں۔ واقعے میں 40 افراد شہید اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 25 کی حالت تشویش ناک ہے۔

پاکستان میں انگریزی فلموں کی ریلیز مشکل میں پڑ گئی

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی سے فلمی کاروبار سے جڑے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک جانب نیا سال شروع ہوئے ڈھائی ماہ ہو چکے ہیں، اس کے باوجود کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں ہوئی جبکہ پاکستانی سنیما ہالز بھارتی فلمیں بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy